مواد پر جائیں
Sasta Sawari

رائیڈر بنیں

کوئٹہ میں سستا سواری کے ساتھ رائیڈر بنیں۔ یہ مختصر فارم بھریں، ہماری ٹیم آپ کو کال کرے گی۔

درخواست کے بعد ہم آپ کو کال کریں گے، پھر آپ اپنا اصل شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور موٹر سائیکل کے کاغذات لے کر ہمارے دفتر آئیں۔

آپ کی معلومات

مثال کے طور پر 0300 1234567

13 ہندسے، مثال کے طور پر 54400-1234567-1

مثال کے طور پر QTA 1234

مثال کے طور پر سیٹلائٹ ٹاؤن

آپ کی تصویر

آپ کے چہرے کی صاف تصویر، پاسپورٹ تصویر کی طرح۔

اپنے شناختی کارڈ یا لائسنس کی تصویر نہ بھیجیں۔ اصل کاغذات ہمارے دفتر لے کر آئیں۔

رائیڈر کی شرائط

سستا سواری کا ہر رائیڈر یہ شرائط (حلفیہ بیان) قبول کرتا ہے۔ درخواست دینے سے پہلے انہیں اردو یا انگریزی میں پڑھ لیں۔

حلفیہ بیان سستا سواری رائیڈرز

  1. ٹریفک ہدایات اور قوانین پر عمل کریں اور محفوظ طریقے سے ڈرائیو کریں۔
  2. سواری کرتے ہوئے ہر وقت ہیلمٹ ضرور پہنیں۔
  3. کمپنی اپنے کیپٹن کی رازداری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
  4. کیپٹن کی ذاتی معلومات کسی تیسرے فریق کے ساتھ شیئر نہیں کی جائیں گی، سوائے اس کے کہ قانون کی ضرورت ہو۔
  5. قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے کیپٹن کی رجسٹریشن ختم کی جا سکتی ہے۔
  6. اپنی ذاتی اشیاء، موبائل یا موٹر سائیکل کے گم ہونے کی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی۔
  7. کسی قسم کے حادثے، فراڈ، دھوکے اور نقصان کی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی۔
  8. یہ کہ کمپنی کا ہیلمٹ گم ہونے کی صورت میں دوبارہ رجسٹریشن نہیں ہوگی اور مبلغ 10,000 روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
  9. یہ کہ گم شدہ ہیلمٹ اور سیریل نمبر پر FIR درج ہوگی، اور جو بھی اس میں ملوث ہوا اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
  10. یہ کہ رائیڈرز کو 50% پٹرول کے حساب سے کرایہ لینا ہوگا، زیادہ کرایہ لینے پر جرمانہ عائد ہوگا۔
  11. موٹر سائیکل کے فرنٹ اور بیک سائیڈ پر شکایت نمبر لازمی ہو، بصورت دیگر جرمانہ ہوگا۔
  12. یہ کہ رائیڈرز کو موٹر سائیکل کے اوریجنل کاغذات، لائسنس اور قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی جمع کروانا لازمی ہوگا۔
  13. کیپٹن کے خلاف کوئی بھی شکایت درج ہونے پر شکایت کے مطابق قانونی کارروائی کی جائے گی۔
  14. یہ تمام شرائط اپنے ہوش و حواس میں قبول کرتا ہوں اور ان کی پاسداری کروں گا۔
  15. ماہانہ فیس اپنی مقررہ تاریخ پر جمع کروائیں، لیٹ کرنے پر دن کے حساب سے 200 روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
  16. ڈیلیوری کے سامان کی ذمہ داری رائیڈرز پر ہے، گم ہونے کی صورت میں رائیڈرز سے پورا حساب لیا جائے گا۔

نوٹ: پہلی بار رجسٹریشن اور حلف نامے کی فیس مبلغ 1000 روپے ہے، جو ایڈوانس ادا کرنا لازمی ہے اور ناقابلِ واپسی ہے۔

Affidavit of Sasta Sawari riders

  1. Follow traffic instructions and laws, and drive safely.
  2. Always wear a helmet while riding.
  3. The company is committed to protecting the privacy of its captains.
  4. A captain's personal information will not be shared with any third party, except where the law requires it.
  5. The registration of a captain who breaks the rules and regulations may be cancelled.
  6. The company will not be responsible if your personal belongings, mobile phone or motorcycle are lost.
  7. The company will not be responsible for any accident, fraud, deception or loss.
  8. If the company helmet is lost, there will be no re-registration, and a fine of Rs 10,000 must be paid.
  9. An FIR will be registered for a lost helmet and its serial number, and legal action will be taken against whoever was involved.
  10. Riders must charge fares on the basis of 50% petrol; charging a higher fare will be fined.
  11. The complaint number must be shown on the front and back of the motorcycle; otherwise a fine will be charged.
  12. Riders must hand in the original motorcycle papers, the licence, and a photocopy of the national identity card (CNIC).
  13. If any complaint is made against a captain, legal action will be taken according to the complaint.
  14. I accept all these terms of my own free will and in my right mind, and I will abide by them.
  15. Pay the monthly fee on its due date; late payment is fined Rs 200 for each day.
  16. Riders are responsible for delivery goods; if they are lost, the full amount will be recovered from the rider.

Note: The fee for first registration and this affidavit is Rs 1,000. It must be paid in advance and is not refundable.

رائیڈر کی شرائط الگ صفحے پر کھولیں