رائیڈر کی شرائط
وہ شرائط (حلفیہ بیان) جو سستا سواری کا ہر رائیڈر قبول کرتا ہے، اردو اور انگریزی میں ساتھ ساتھ۔
ورژن 2026-11
حلفیہ بیان سستا سواری رائیڈرز
- ٹریفک ہدایات اور قوانین پر عمل کریں اور محفوظ طریقے سے ڈرائیو کریں۔
- سواری کرتے ہوئے ہر وقت ہیلمٹ ضرور پہنیں۔
- کمپنی اپنے کیپٹن کی رازداری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- کیپٹن کی ذاتی معلومات کسی تیسرے فریق کے ساتھ شیئر نہیں کی جائیں گی، سوائے اس کے کہ قانون کی ضرورت ہو۔
- قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے کیپٹن کی رجسٹریشن ختم کی جا سکتی ہے۔
- اپنی ذاتی اشیاء، موبائل یا موٹر سائیکل کے گم ہونے کی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی۔
- کسی قسم کے حادثے، فراڈ، دھوکے اور نقصان کی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی۔
- یہ کہ کمپنی کا ہیلمٹ گم ہونے کی صورت میں دوبارہ رجسٹریشن نہیں ہوگی اور مبلغ 10,000 روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
- یہ کہ گم شدہ ہیلمٹ اور سیریل نمبر پر FIR درج ہوگی، اور جو بھی اس میں ملوث ہوا اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
- یہ کہ رائیڈرز کو 50% پٹرول کے حساب سے کرایہ لینا ہوگا، زیادہ کرایہ لینے پر جرمانہ عائد ہوگا۔
- موٹر سائیکل کے فرنٹ اور بیک سائیڈ پر شکایت نمبر لازمی ہو، بصورت دیگر جرمانہ ہوگا۔
- یہ کہ رائیڈرز کو موٹر سائیکل کے اوریجنل کاغذات، لائسنس اور قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی جمع کروانا لازمی ہوگا۔
- کیپٹن کے خلاف کوئی بھی شکایت درج ہونے پر شکایت کے مطابق قانونی کارروائی کی جائے گی۔
- یہ تمام شرائط اپنے ہوش و حواس میں قبول کرتا ہوں اور ان کی پاسداری کروں گا۔
- ماہانہ فیس اپنی مقررہ تاریخ پر جمع کروائیں، لیٹ کرنے پر دن کے حساب سے 200 روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
- ڈیلیوری کے سامان کی ذمہ داری رائیڈرز پر ہے، گم ہونے کی صورت میں رائیڈرز سے پورا حساب لیا جائے گا۔
نوٹ: پہلی بار رجسٹریشن اور حلف نامے کی فیس مبلغ 1000 روپے ہے، جو ایڈوانس ادا کرنا لازمی ہے اور ناقابلِ واپسی ہے۔
Affidavit of Sasta Sawari riders
- Follow traffic instructions and laws, and drive safely.
- Always wear a helmet while riding.
- The company is committed to protecting the privacy of its captains.
- A captain's personal information will not be shared with any third party, except where the law requires it.
- The registration of a captain who breaks the rules and regulations may be cancelled.
- The company will not be responsible if your personal belongings, mobile phone or motorcycle are lost.
- The company will not be responsible for any accident, fraud, deception or loss.
- If the company helmet is lost, there will be no re-registration, and a fine of Rs 10,000 must be paid.
- An FIR will be registered for a lost helmet and its serial number, and legal action will be taken against whoever was involved.
- Riders must charge fares on the basis of 50% petrol; charging a higher fare will be fined.
- The complaint number must be shown on the front and back of the motorcycle; otherwise a fine will be charged.
- Riders must hand in the original motorcycle papers, the licence, and a photocopy of the national identity card (CNIC).
- If any complaint is made against a captain, legal action will be taken according to the complaint.
- I accept all these terms of my own free will and in my right mind, and I will abide by them.
- Pay the monthly fee on its due date; late payment is fined Rs 200 for each day.
- Riders are responsible for delivery goods; if they are lost, the full amount will be recovered from the rider.
Note: The fee for first registration and this affidavit is Rs 1,000. It must be paid in advance and is not refundable.